پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے7ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ 8 دسمبر کو لاہور میں ہوگی۔
پی ایس ایل7 کی ڈرافٹنگ تقریب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں اوپن ائیر منعقد ہوگی جس میں تمام فرنچائز مالکان اپنے اپنے کھلاڑیوں کا چناؤ کریں گے۔
پی ایس ایل 7 کا آغاز جنوری اور فروری 2022 میں ہوگا جس سے قبل کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے نیشنل ہائی پرفارمینس سینٹر میں ڈرافٹنگ کی تقریب سجائی جائے گی۔
تقریب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی شرکت کریں گے جبکہ دورہ بنگلہ دیش کیلئے موجود کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر کھلاڑی بھی ڈرافٹنگ کا حصہ بنیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار