ایشیا اردو

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کےفائنل میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
 قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی اور ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں۔
ملتان سلطانز سکواڈ
محمدرضوان، شان مسعود، عامر عظمت، رئیلی روسو، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، آصف آفریدی، رومان رئیس، عمران طاہر، شاہنواز دھانی
لاہور قلندرز سکواڈ
فخر زمان، عبد اللہ شفیق، محمد حفیظ، کامران غلام، ذیشان اشرف، ہری بروک، ڈیوڈ ویزے، سمٹ پٹیل، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، زمان خان 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار