ایشیا اردو

ملتان سمیت پنجاب بھر میان بڑے پیمانے پر پولیس کے اعلیٰ افستان کے تبادلے کر دئے گیئے ہیں جس میں ملتان سے سی پی او مینر مارتھ کو تبدیل کر کے اس کی جگہ خرم شہزاد حیدر کو تعینات جبکہ آر پی اوملتان جاوید اکبر ریاض کو کر دیا گیا اس کےساتھ ساتھ ایڈیشنل  آئی جی ٹریننگ کنورشاہ رخ  کوایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس لگادیاگیا،شارق جمال کوڈی آئی جی  انویسٹی گیشن مانیٹرنگ تعینات،مرزافاران بیگ کوآرپی اوشیخوپورہ،منیرمسعود مارتھ کوڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ،ڈاکٹرمعین مسعودکوآرپی اوساہیوال، نعیم احمدشیخ کوڈی آئی جی لیگل تعینات کردیاگیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار