پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن کے دوبارہ استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔
پنجاب حکومت کا کہنا ہےکہ انجکشن کے استعمال کے لیےبیس سے زائد مریضوں کا ہونا لازمی ہوگا۔انجکشن کوڈسپیچنگ کےبعدبائیوسیفٹی مشینری میں رکھنا  ہوگا۔اس کے علاوہ انجکشن اسکینڈل میں معطل ہونے والے ڈرگ انسپکٹرز کو بھی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق آپریشن تھیٹرز کی سٹیرلائزیشن کے لیے اسپتالوں کو ایس اوپیز جاری ہوں گے۔
23ستمبرکواویسٹن انجکشن کےاستعمال سے درجنوں افراد کی بینائی متاثر ہونے کا اسکینڈل بے نقاب کیا تھا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار