سردیوں میں سانس کے انفیکشن، انفلوئنزا اور نمونیا کیسزمیں اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےسانس انفیکشن،انفلوئنزا اور نمونیہ کی ادویات کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔فیصلہ ان بیماریوں میں اضافے کےباعث کیاگیا۔
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجمال ناصر کےمطابق سردیوں میں چیسٹ انفیکشن،نمونیہ، کھانسی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے،اس سے متعلق تمام ادویات چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہےکہ ادویات کی ڈیمانڈ بڑھنے پرکوالٹی خراب ہونےکا شبہ ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار