کوئٹہ میں اسمنگلی روڈپرنیو نیچاری کےعلاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سابق صوبائی وزیرسردارعبدالرحمان کھیتران کا بیٹا زخمی ہوا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سردارعبدالرحمان کھیتران کےبیٹے کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا جبکہ جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری  نے پہنچ کر تحقیقات کا اغاز کر دیا گیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار