پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا۔
محکمہ ریلوے نے تمام ایکسپریس اور پارسل ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان ریلویز کے مطابق کرائے میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا۔
ریلوے حکام نے ٹرین کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، واضح رہے کہ ٹرین کے کرایوں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار