ترجمان پینٹاگون سبرینا سنگھ نےپریس بریفنگ میں کہا پاکستان میں فوجی افسروں سے متعلق رپوٹس سےآگاہ ہیں، فوجی افسروں کی گرفتاری کامعاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
ترجمان پینٹاگون نےکہا آپ جانتےہیں پاکستان اور امریکا کی مضبوط شراکت داری ہے دونوں ملکوں کی فوجی اور سیاسی قیادت میں باہمی دلچسپی کےاموربات ہوتی رہتی ہے۔
امریکا پاکستان کے ساتھ کام کرنےکیلئے پرعزم ہے،علاقائی سلامتی اور مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار