غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3396 افراد اپنے ملک چلے گئے ہیں۔
19 فروری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 493648 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔
15 فروری سے 19 فروری تک مزید 3396 افغان شہری واپس گئے جن میں 1245 مرد، 1025 خواتین اور 1914 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 124 گاڑیوں میں 210 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار