ایشیا اردو


ملتان دوران ریسکیو آپریشن حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 7 بھکاری اور 1 گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ شامل ہیں 
بچوں کو بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن کال 1121 ساہیوال اور دوران ریسکیو آپریشن شہر کے مختلف مقامات ماڈل ٹاؤن، چونگی نمبر 1، گارڈن ٹاؤن، سبزہ زار سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 9 سالہ عاطف، 10 سالہ فیاض، 8 سالہ شہزاد، 12 سالہ کاشف، 9 سالہ حمزہ، 11 سالہ اللہ رکھا، 11 سالہ اعظم، 11 سالہ سلمان شامل ہیں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے لواحقین کی تلاش جاری ہے 
لواحقین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کری

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار