ڈیرہ غازی خان/ سنیر رپورٹر نعمان حفیظ

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے انٹر پارٹ سالانہ2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا کامیابی کا تناسب99.33فیصد رہا33امیدواروں نے100فیصد نمبر حاصل کیے تفصیلات کے مطابق چیئر پرسن ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق صبح10:00بجے نتائج کا اعلان آن لائن کرتے ہوئے کیا اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مرزا محمد ظہیر اصغر، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین بھی انکے ہمراہ موجود تھے ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بتایا کہ انٹر پارٹI سالانہ2021کے امتحان میں 50228امیدواروں نے شرکت کی جبکہ 49892امیدوار کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب 99.33فیصد رہا جس میں 33طلبہ و طالبات ایسے ہیں جنہوں نے 100فیصد نمبر حاصل کیے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ اس بار بھی لڑکیاں میں کامیابی حاصل کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار