ایشیا اردو

 میلسی کا نواحی علاقہ اڈا در پور میں شادی والے گھر پانچ مسلح ڈاکو گھس گئے ۔ ڈاکوؤں نے واردات سے قبل نئی نویلی دلہن سمیت گھر کے تمام افراد کو کمرے میں بند کر دیا اور گن پوائنٹ پر پانچ تولہ طلائی زیورات 12 لاکھ روپے نقدی اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ شخص ڈاکٹر اعجاز کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی لیکن پولیس دو گھنٹے تاخیر سے پہنچی۔ متاثرہ خاندان نے وزیر اعلی پنجاب اور ڈی پی او وہاڑی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار