ایشیا اردو

جہانیاں کے نواحی گاؤں 142دس آر میں بیوہ خاتون امانت بی بی کے گھر میں 4نامعلوم ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لیے مزاحمت پر خاتون کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا تشدد سے خاتون کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے تشدد سے خاتون امانت بی بی بے ہوش ہوگئیں جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں منتقل کردیا گیا پولیس تھانہ جہانیاں نے کاروائی شروع کردی ہے ڈی ایس پی جہانیاں مہر غلام مرتضی سیال کہا ہے کہ ڈکیتی کے  ملزمان کو جلد کرلیں گے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے آر پی او ملتان اور ڈی پی او خانیوال سید ندیم عباس سے بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے اور ڈکیتی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار