ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 
 سیل میلہ لوٹنے کا خواب ضلعی انتظامیہ نے  پورا نا ہونے دیا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسپیشل مجسٹریٹ نعمان عابد بھٹہ نے کار روائی کرتے ہوئےسفائر شاپنگ سنٹر کو سیل کر دیا اسپیشل مجسٹریٹ نے کہا کہ  شاپنگ سنٹر میں معمول سے زیادہ رش اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کار روائی عمل میں لائی گئی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار