ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 

محافظ سکواڈ سٹی شجاع آباد نے دوران پٹرولنگ 3 موٹرسائیکل سوار مشکوک افراد کو روکا جو نہ روکے جنکو تعاقب کر کے پکڑ لیا اور دوران چیکنگ ایک پسٹل 30بور اور 2گولیاں برآمد کرلیں ملزمان کی شناخت محمد جہانگیر ولد محمد اسماعیل سکنہ مظفرآباد ملتان ، محمد فیصل ولد اللہ ڈتہ سکنہ مظفرآباد ملتان ، محمد آصف ولد محمد ریاض سکنہ مظفرآباد ملتان ہوئی ملزمان کو مزید کاروائی کے لئیے ایس ایچ او سٹی شجاع آباد کے حوالہ کردیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار