ملتان کے نواحی علاقے شجاع آباد میں ہاؤسنگ کالونی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات 3 مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر نجی کمپنی سے 28لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، ذرائع کے مطابق پچھلے ماہ سے تھانہ سٹی شجاع آباد میں کوئی ایس ایچ او تعینات نہیں جس سے علاقے میں روز بروز وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ علاقہ مکینوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔

رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار