ایشیا اردو

رواں سال کا پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیانی شب ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیانی شب ہوگاالبتہ اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کا نظارہ جنوبی امریکا،انٹارکٹیکا میں کیاجاسکےگامحکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کا آغاز30 اپریل رات 11 بجکر 45 منٹ پرہوگا جبکہ اس کا اختتام یکم مئی کو 3بجکر 38 منٹ پر ہوگا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار