ایشیا اردو

سیالکوٹ ایمبولینس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی دو گاڑیاں بھی روانہ کر دی گئی ۔ پورسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد ڈیڈ باڈی لاہورعادل ہسپتال کےلیے روانہ کر دی گئی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ۔ ڈیڈباڈی لاہور میں سری لنکن سفارت خانے کے حوالے کی جائے گی ۔ لاہور سے قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد خصوصی پرواز کے ذریعے سرلنکا روانہ کی جائے گی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار