لاہور : ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کی ریزرویشن عارضی طورپرروک دی ہے۔ریزرویشن کی بندش سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کی ریزرویشن بھی عارضی طور پر روک دی ہے ۔ پشاور اور راولپنڈی والی ٹرینوں کوبراستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخوپورہ،لاہور روانہ کیا جارہا ہے۔
لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سبک خرام، اسلام آباد ایکسپریس اورر اول ایکسپریس بھی معطل ہیں ۔ ریلوے حکام کے مطابق صورتحال دیکھ کر کل ریزوریشن بحالی کا فیصلہ ہوگا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار