مانٹرنگ ڈیسک 

سعودی عرب نے بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی شعار اور مقدسات کی توہین کو مستقل طور پر مسترد کیا جائے۔
سعودی عرب نے بی جے پی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی شعائر اور مقدسات کی توہین کو مستقل طور پر مسترد کیا جائے۔
سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں تمام مذہبی شخصیات اور شعائر کے احترام کی ضرورت پر زور دیتے وئے مختلف عقائد اور مذاہب کے احترام کے مملکت کے موقف کا اعادہ کیا گیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کے جاری بیان میں گستاخانہ کلمات کہنے والے بی جے پی ترجمان کی پارٹی رکنیت معطلی کا خیرمقدم بھی کیا گیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار