ملتان

ملتان: پولیس حراست قتل کا ملزم تھانہ سے فرار ہو گیا قتل کا ملزم تھانہ کپ میں قتل کیس میں ریمانڈ پر تھا ایس ایس پی اپریشن شائستہ ندیم کے مطابق فرار کروانے والے تین ملزمان کو معطل کر دیا پولیس زرائع کے مطابق مطابق تھانہ لوہاری گیٹ نے اقدام قتل کے الزام میں ایک ملزم بلال کو گرفتار کیا تھا۔جسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا گیا تھا لیکن اس ملزم کو ایک اور کیس کی تفتیش میں تھانہ کپ نے عدالت کے ذریعے جسمانی ریمانڈ پر تھانہ میں رکھا تھا ایشیا اردو سے ٹیلیفونگ گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں تھانہ نفری کو کچھ وقت دیا گیا ہے اگر ملزم کو گرفتار نا کیا گیا تو محمکہ کے ساتھ دیگر کاروائی عمل میں لائی جائے گئی


رپورٹ چوہدری عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار