ملتان سید علی حیدر گیلانی نے حاجی جاوید اختر انصاری سے انکی بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔

اس موقع پر ملک احسن مہے صاحب ۔ڈاکٹر جاوید صدیقی صاحب  گیلانی ہاؤس میڈیا سیل کے ایکٹوسٹ ملک کاشان موجود تھے

چوہدری عبدالقیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار