ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان : رکن صوبائی اسمبلی سید  علی حیدر گیلانی کو لندن میں یونیورسل پیس فیڈریشن کی جانب سے "امن کے سفیر" ایوارڈ کو دیا گیا۔ یہ ایوارڈ علی حیدر گیلانی کو امن کے  فروغ کے لیے اقدامات اٹھانے پر دیا گیا۔  یہ ایوارڈ لندن میں یونیورسل پیس فیڈریشن کی جانب سے دیا گیا ہے۔ یونیورسل پیس فیڈریشن بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے۔  دہشتگردوں کے ہاتھوں علی حیدر گیلانی اغوا ہوئے تھے اس کے بعد انہوں نے امن کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھائے ، یونیورسل پیس فیڈریشن  بین الاقوامی سطح پر پاکستانی ممبر پارلیمنٹ کو امن ایوارڈ ملنا اعزاز ہے علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ امن کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار