ایشیا اردو

وہوا شہر میں تجاوزات ہٹانے کے اور روڈ کی پیمائش کے دوران تاجران کے دو گروپ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ اینٹوں مکوں تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔نائب تحصلیدارمحکمہ مال ملک عاشق حسین دکانوں میں تجاوز کے حوالے سے  روڈ کو 66فٹ کرانے کے لئے پیمائش کررہے تھے کہ اس دوران رحمت اللہ گروپ اور خدا بخش گروپ آپس میں لڑ پڑے۔ دوران لڑائی دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کے سر پھٹ گئے۔ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے نے تھانہ وہوا کو کاروائی کے لئے درخواستین جمع کرادی ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار