بھکر میں ٹیکسی ڈرائیور نے تین مرلے کے مکان کیلئے والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں۔
پولیس کے مطابق بھکر کے ٹیکسی ڈرائیور اکرم نے تین مرلے کے مکان کیلئے پانی والدہ، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، لاشیں نہر میں پھینک دیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نہر سے ملزم کی ماں کی لاش برآمد کرلی گئی جبکہ بہن اور بہنوئی کی لاشیں تلاش کررہے ہیں، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار