19 ویں چولستان جیپ ریلی کی 20 فروری کو سینٹرل لائبریری میں افتتاحی تقریب ہوگی ۔
چولستان جیپ ریلی کیلئے 21 فروری کو رجسٹریشن، ٹیکنکل انسپیکشن، ڈرائیورز کانفرنس ہوگی، 22 فروری کو آل کیٹیگری کا کوالیفائی راؤنڈ ہوگا۔
23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا جس کا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے ، 24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک سٹاک کیٹیگری ریس ہوگی اور کلچرل نائٹ ہوگی۔
25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا، اسی روز ڈرٹ بائیک، ٹرک ریس اور اختتامی تقریب بھی ہوگی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار