امریکا کی جانب سے کورونا ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان کو فراہم کر دی گئیں۔
امریکی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام سے اظہاریکجتہی کے لیے کورونا کی 47 لاکھ خوراکیں فراہم کر دی گئی ہیں، کوویکس پروگرام کے تحت امریکا پاکستان کو چھ کروڑ 15لاکھ خوراکیں فراہم کرچکا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار