حاصل پور 

سرعام قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے علیزہ سحر اور اس کے خاوند نے جدید اسلحہ ہاتھ میں تھامے ہوئے اپنے شوہر کے ہمراہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی جس کی ویڈیو  نیوز ون کو موصول ہو چکی ہے جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزہ سحر اور اس کا خاوند پسٹل اور جدید رائفل ہاتھ میں تھامے بیٹھے ہیں قانون نافز کرنے والے اداروں کے لئے یہ کھلا چیلنج ہے کہ جدید اسلحہ کی نمائش سوشل میڈیا پر  کھلم کھلا کی جا رہی ہے شہریوں نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش نہ کر سکے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار