ٹوبہ ٹیک سنگھ علامہ اقبال روڈ پر  قایم موبایل شاپ پر  دو نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر دوکان کے مالک سے تین لاکھ روپے قیمتی موبایل فونز اور کارڈ  چھین لیے ۔۔۔
ملزمان سامان لوٹ کر ہواءی فایرنگ کرتے ہوے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر تھا نہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی اور ملزمان کے تعاقب کے لئے شہر کی ناکہ بندی  کردی ہے  
پولیس ترجمان کا کہنا ہے ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار