ایشیا اردو

لاہور میں ٹریفک وارڈن کاشف امین کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے اس کے گھر کے قریب شہید کیا گیا،

سی سی پی او لاہور کا تھانہ مناواں کی حدود میں ٹریفک وارڈن کے قتل کے واقعہ پر نوٹس لے لیا فیاض احمد دیو نے ایس پی آپریشنز  کینٹ عیسیٰ سکھیرا سے رپورٹ طلب کرلی کا سی سی ٹی وی فوٹیجز ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا سی ٹی او لاہور منتظر مہدی سمیت دیگر سینئر افسران موقعہ پر پہنچ گئے تمام قتل کی تحقیقات کی جار ہی ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار