ایشیا اردو 

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب صبح سویرے ٹریفک حادثہ، ٹائر پھٹنے کے باعث ٹرک پل سے نیچے گرگیا، ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔
ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب صبح سویرے ٹریفک حادثہ پیش آیا، ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب ٹائر پھٹنے سے ٹرک پل سے نیچے گر گیا۔ حادثہ صبح 4 بجے پیش آیا، ٹرک گرنے سے لیسکو کے دو کھمبوں کے تار ٹوٹ گئےجن کو درست کر لیا گیا ہے ۔ٹرک ڈرائیور کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرک میں سوار دو ہیلپرز معمولی زخمی ہوئے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار