مری میں نامعلوم ڈمپر نے راہ چلتی خاتون کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گئی ہیں۔
گزشتہ روز پولیس کو مری کے علاقہ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت نیاز بی بی کے نام سے ہوئی، خاتون کی موت ایک ٹریفک حادثے میں نامعلوم ڈمپر کے نیچے آنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
دوسری جانب مرنے والی خاتون کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ والدہ کا ذہنی توازن درست نہ تھا جن کا علاج بھی جاری تھا، پولیس کی جانب سے ڈمپر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار