وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکےبیان پرردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے پی ڈی ایم آج آپ کے ضلع میں جلسہ کررہی ہے اور آپ اس سے پریشان ہیں ۔ عظمیٰ بخاری نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ بزدارصاحب آپ کام کےہیں نہ کاج کے،بس دشمن اناج کے۔
انہوں نے کاہ کہ عثمان بزداربس پنجاب کوپشاوربی آرٹی کےکھڈوں میں تبدیل کرنےآئے ہیں۔آج عام آدمی عثمان بزدارکی نالائقیوں کی سزابھگت رہاہے۔عثمان بزدارکوبیانات جاری کرنےکےبجائےاپنی خوداحتسابی کرنی چاہیے۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کاآج کاجلسہ ڈیرہ غازی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ ہوگا۔عثمان بزدارنےجنوبی پنجاب کےعوام کوانکےحق سےمحروم کیاہے۔عثمان بزدارجنوبی پنجاب کےبجائےلاہورکوپیارےہوگئےہیں۔تحریک انصاف نےجنوبی پنجاب کےعوام سےکیاایک بھی وعدہ پورانہیں کیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار