ایشیا اردو

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے نشتر کالج آف نرسنگ کا دورہ کیا اور ایم ایس این کا امتحان پاس کرنے پر نرسز کو مبارکباد پیش کی۔ رجسٹرار نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد عثمان، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر اصغر جاوید، ایڈیشنل رجسٹرار نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر فواد خاکوانی اور پرنسپل کالج آف نرسنگ میڈم طاہرہ پروین بھی اس موقع پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ہمراہ موجود تھیں ۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد اس موقع پر پرنسپل کالج آف نرسنگ میڈم طاہرہ پروین کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کالج کے تعلیمی وتدریسی معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی اور کالج کے لیے اپنے آفس کی جانب سے ہر طرح کے تعاون کی یقین دھانی کرائی۔پرنسپل اور کالج آف نرسنگ کی سینئر فیکلٹی نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی کالج آمد اور تدریسی و انتظامی آمورز میں تعاون پر ان کا شکریہ ادا کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار