ایشیا اردو

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے  شعبہ انتہائی نگہداشت نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران شعبے میں مریضوں کے لیے دستیاب طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو انستھیزیا اور شعبہ انتہائی نگہداشت سے متعلقہ مختلف آمورز بارے بریفننگ دی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور اپنے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ ڈاکٹر ندیم احمد خان، ڈاکٹر رانا خاور لطیف, ڈاکٹر شہاب خاکوانی اور دیگر طبی عملہ بھی اس موقع پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ہمراہ موجود تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد عامر نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل کی شعبے میں خصوصی دلچسپی اور مسائل کے حل بارے یقین دھانی پر اظہار تشکر کیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار