ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سالانہ انتخابات صدارت  کی نشست پروسیم خان بابر 1394 ووٹ لے کر کامیاب قرار جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر ارشد صابر میئو 1406 ووٹ کے ساتھ فاتح رہے راشد مصطفیٰ شیخ  نے 1032ووٹ لے کر نائب صدر منتخب ہوئے  بار کے عہدے داروں نے جیتنے والے حامیوں کا سانحہ مری کی وجہ سے جشن منسوخ کردیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار