ایشیا اردو/مانٹرنگ

کندھ کوٹ کا سرکاری اسپتال بند ہونےکے باعث خاتو ن نے رکشا ریڑھی پر  بچےکو جم دے دیا۔
سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق اطلاعات ہیں کہ جب اہل خانہ خاتون کو لےکر سرکاری اسپتال لےکرگئے تو وہاں تالا لگا ہوا تھا۔
اہل خانہ کا کہنا ہےکہ ڈلیوری کے لیے نجی اسپتال بھی گئے تھے تاہم وہ زیادہ رقم مانگ رہے تھے۔
اہل خانہ کے مطابق گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں ہی بچےکی ولادت ہوگئی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار