پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم  کی مزید 3 خواتین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب تک 6 خواتین کرکٹرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔
دوسری جانب آج سے پاکستان کی 12 خواتین کرکٹرز نے کراچی میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔
ابتدا میں جو 3کرکٹرز کورونا میں مبتلا ہوئیں تھیں وہ 6 نومبر سے ٹریننگ شروع کریں گی۔
خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دوران پہلا ون ڈے 8 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار