ایشیا اردو

 سعودی عرب نے محرم کے بغیرخواتین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خواتین کو عمرہ ادا کرنے کیلئے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے، تمام خواتین بغیر محرم کے اب عمرہ ادا کر سکیں گی۔
انہوں نےکہا کہ عمرہ کوٹے کی کوئی تعداد مقرر نہیں کی گئی اور دنیا بھر سے کسی بھی قسم کے ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد اب عمرہ ادا کرسکیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار