ایشیا اردو / مانٹرنگ 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میں انجریز کا انبار لگ گیا، سعدیہ اقبال اورکائنات امتیاز کے بعد قومی کپتان جویریہ خان انجری کا شکار ہو کر کیمپ سے باہر ہو گئیں۔
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ 2022 کے لیے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں جاری ہے، میگا ایونٹ سے قبل قومی ٹیم کی تین کھلاڑی ان فٹ ہوگئی ہیں، سعدیہ اقبال گزشتہ روز انگلی میں فریکچر کے باعث کیمپ سے باہر ہوگئی تھیں۔
قومی کپتان جویریہ خان گھٹنوں کی انجری اور کائنات امتیاز کلائی میں تکلیف کے باعث کیمپ جوائن نہیں کرسکیں گی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار