مانٹرنگ ٖڈیسک 

 پاکستانی ویمن فاسٹ باؤلر ثناء فاطمہ انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر ہو گئیں۔
20 سالہ فاسٹ باؤلر کو ٹخنے میں انجری ہوئی جس پر ڈاکٹرز نے ان کا اسکین اور ایکسرے سے معائنہ کیا، انجری کے شدید ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز نے قومی ویمن کرکٹرکو 4 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا جس کے باعث ثنا فاطمہ یکم اکتوبر سے بنگلا دیش میں شیڈول ایشیا کپ نہیں کھیل سکیں گی۔
ایشیائی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے لیے پیر سے لاہور میں ٹریننگ کیمپ شروع ہو گا، انجری کا شکار ثنا فاطمہ کی متبادل کھلاڑی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار