ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی بنیاد رکھنے والے بلاول بھٹو تھے  پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ہم نے بہت سی فتوحات حاصل کیں پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن اور سینیٹ الیکشن جیتا  مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ایک ہی موقف ہے جس کے لیے ہم سڑکوں پر ہیں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نشتر اسپتال میں سرائیکی کے مشہور شاعر شاکر شجاع ابادی کی عیادت کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب دس لاکھ روپے  کا چیک دیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار