ایشیا اردو

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹوئٹ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 43کے مقابلہ میں 42ووٹ سے پاس ہوا میں پی ٹی ائی اور اتحادی سینیٹرز کا بل پاس کرانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں میں خاص طور پر اپوزیشن لیڈر سینٹ یوسف رضا گیلانی کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں  یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو اسپورٹ کرنا تھا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار