ایشیا اردو/کہوٹہ/راجہ پرویز اقبال

 گورنمنٹ گریجویٹ کالج کہوٹہ میں سالانہ سپورٹس 2021/22 کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں کرکٹ ،فٹبال،باسکٹ بال،سو میڑ،دو سو میٹر ودیگر مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر پارلیمانی امور بابر اعوان تھے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار