ایشیا اردو

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین مسلم لیگ ن و جنرل سیکرٹری موتمر عالم اسلامی راجہ محمد ظفر الحق تھے،جبکہ دیگر مہمانوں میں چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز،جسسٹس(ر) سید منظور حسین،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی،ڈاکٹر مفتی محمد راغب،ڈاکٹر محمد عارف قریشی سمیت نامور اسکالز،قانون دان،علماء کرام نے شرکت کی۔
کالج کے سی ای او صاحبزاہ عزیر ہاشم نے سپانامہ پیش کیا،تقریب خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کہا کہ کہوٹہ لاء کالج ایک جدید اور معیاری درسگاہ ثابت ہوگا جہاں نہ صرف کہوٹہ بلکہ آزاد کشمیر،راولپنڈی اور اسلام آباد کے طلباء مستفید ہو نگے،آج کی ترقی کے لیے جدید اور معیاری علوم سے آگاہی اشد ضروری ہے،اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی بعد ازاں کالج کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔تقریب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ آیاز ودیگر مقررین نے بھی خطاب کیا تقریب کے اختتام پر چیئرمین لاء کالج پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار