ایشیا اردو

نجی کالج کے زیر اہتمام انڈس پریمئیر لیگ سیزن 6 کا انعقاد کیا گیا جس میں کہوٹہ کے مختلف سرکاری و نجی سکولز نے حصہ لیا،  کہوٹہ ودیگر علاقوں سے تیس سے زائد ٹیموں نے شرکت کی،  اس موقع پر شائقین کرکٹ کی کیثر تعداد موجود تھی  اور کھلاڑیوں کو بھرپور داد دی ، اس موقع پر وائس پریزیڈنٹ پنجاب ٹیچر یونین راجہ تیمور،صدر ساوتھ ریجن کہوٹہ راجہ اشراق ودیگر اساتذہ کرام نے شرکت کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار