ایشیا اردو

رپورٹ راجہ پرویز اقبال کہوٹہ

ملک کے دیگر شہروں کی طرح کہوٹہ آزاد پتن کے مقام پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام سے اظہار یکجہیتی کے لیے یوم یکجہیتی کشمیر منایا گیا۔اس موقع پر سول سوسائٹی،وکلاء،طلباء کشمیری اور پاکستانی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کشمیریوں سے اظہاریکجہیتی کے لیے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا،اس موقع پر شرکاء نے بھارت کے خلاف نعرے لگائے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار