ایشیا اردو

کہوٹہ / راجہ پرویز اقبال

تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل پنجاڑ میں  ایس ڈی پی او کہوٹہ/ کلرسیداں مرزا طاہر سکندر اور ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا .اس موقع پر اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی ڈی ایس پی نے عوام کے مسائل سنے،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل کو سننا اور آنکو حل کرنا ہماری زمہ داری ہے عوام کو بلاخوف پولیس کے پاس آنا چاہیے،انہوں نے کہا علاقہ سے منشیات،ہوائ فائرنگ،پتنگ بازی و دیگر جرائم کی روک تھام کے لئے پولیس سے تعاون کریں اس حوالے سے سکولز،کالج اور پبلک پلسزز پر عوام کی آگاہی کے لئے سمیناز بھی کریں گے ، ہم ہر یوسی سطح پر کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں تاکہ عوام کو انصاف انکی دہلیز پرملے 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار