ایشیا اردو

اڈا مخدوم رشید وہاڑی روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم ، تیز رفتار کار کھڑے ٹرک کے نیچے کھس گئی تین افراد موقع ہر ہی جان بحق عبدالمنان 12 سال عبدالحنان 13 سال نمرہ 9 سال  جبکہ دو زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار