اٹک میں  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائیاں  ایس ایچ اور جنڈ احمد نواز اور اسکی ٹیم نے محلہ موج دریا جنڈ شہر میں شادی کی تقریب میں خواجہ سراؤں کے ناچ گانے پر ریڈ کیا موقع پر گانے بجانے والے آلات قبضہ میں لے کرخواجہ سراؤں اور  دلہا سمیت 29 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار